Saturday, January 24, 2009

سوچتے کیا ہو

آپ کے دل میں کیا ہے ؟ کیا آپ اپنے دل کی آوازِ حق دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں ۔تو انتظار کس بات کا ہے چلے آہیں

5 comments:

  1. تانیا جی۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے۔ ویسے تو دنیائے اردو بلاگ میں آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، مگر چونکہ یہ بلاگ آپ نے شروع کیا ہے اسلیئے توقعات بہلے سے زیادہ ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کا زورِقلم اور زیادہ ہو۔

    ReplyDelete
  2. علی بہت شکریہ اس بلاگ میں ساری محنت تو آپ کی ھے میرا تو بس نام ہے ۔ ویسے نام لے جانے والے ھمیشہ سے اپنے نام کو کیش کرتے آئے ھیں اور جو محنت کرتا ھے ۔ بس وہ نام کا نام ہوتا ھے

    ReplyDelete
  3. meray dil main hay k mjhe sari dunia ki saar kerni hay kitna maza aye ga.

    ReplyDelete
  4. اگر آپ اپنا پورا تعریف لکھ دیتی تو اچھا تھا۔ بے نام حسینہ

    ReplyDelete